What is freelancing and how you can make money online – BBCURDU





پاکستان میں بعض لوگ انٹرنیٹ کے ذریعے گھر بیٹھے ہزاروں ڈالر ماہانہ کیسے کما لیتے ہیں؟ یہ جاننے کے لیے بی بی سی کے عمیر سلیمی ملے ایمن سروش سے جن کے لیے فری لانسنگ ان کا ذریعہ معاش ہے۔ فری لانسنگ کیا ہے اور اس کے لیے کیا کرنا ہوتا ہے، ان ہی سے پوچھ لیتے ہیں۔۔۔





CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR







Posted in Uncategorized